پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

فنکاروں کی مالی امداد

وزیراعلیٰ سردا رعثمان بزدار

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے خصوصی فنڈز سے ڈیرہ غازی خاں ، مظفر گڑھ اور راجن پور کے236 شعرا، ادیب اور فنکاروں میں مالی امداد کا آغاز

پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد کے شعراء،فنکار اور ادیب کی مالی امداد

ڈیرہ غازی خان،کوٹ چھٹہ،تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلوں کے ساتھ مظفر گڑھ اور راجن پور کے شعراء،فنکار اور ادیب میں مالی امداد کے چیکس دئیے جائیں گے۔ترجمان وزیر اعلی آفس

بیشتر شعراء،فنکار اور ادیب کو گھر کی دہلیز پر عزت و تکریم کے ساتھ مالی امداد دے دی گئی

شعراء،فنکار اور ادیب میں مالی امداد کی تقسیم جلد مکمل کرلی جائے گی۔

عید الاضحٰی کے موقع پر مالی امداد کا مقصد ان کی خوشیوں کو دوبالا کرنا ہے۔

شعراء،فنکار اور ادیب کا معاشرہ میں نمایاں مقام ہے،عزت و تکریم کے ساتھ مالی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے