جمعرات 26 ذوالحجہ 1442ﻫ - 5 اگست 2021

ہری پور قربانی کی الاشوں کے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

ہری پور قربانی کی الاشوں کے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر وںکی بدبو او تعفن نے عوام کی عید کی خوشیاں دوبالا کر دی.قربانی کی الاشوں اور گندگی کے ڈھیروں کو ٹھکانے لگانے میں صوبہ بھر میں ہری پورکی انتظامیہ اور ٹی ایم اے ہری پور سبقت لے گیا .ہری پور کا مین جی ٹی روڈ اور اندرون محلہ جات محلہ کنڈ وغیرہ میں الاشوں اور گندگی نے عوام کی عید کا مزہ دوبالا کر دیا. صوبائی حکومت لاکھوں روپے کا سپیشل عید کی صفاٸ مہم کی فنڈ نگ ہوتی ہے . چیف سینٹری انسپکٹر اور ٹی ایم اے اہلکاروں کی موجاں.عوام کو گندگی اور بدبو کے رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا.

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے