ہفتہ 26 رمضان 1442ﻫ - 8 مئی 2021

کراچی ملیر بن قاسم ٹاؤن یو سی کوٹیرڑو میں 2 بچے برساتی پانی کے کھڈے میں ڈوب کر جانبحق

ساتل جوکھیو گوٹھ کے قریبی پانی کے کھڈے میں بچے کھیلتے ہوئی پانی کے کھڈے میں گر گئے

بچوں کی شناخت سمیر ولد نصیر جوکھیو اور ولی ولد شکیل جوکھیو کے نام سے ہوئی ہے

علاقا مقینوں نے اپنی مدد آپ بچوں کی لاشیں پانی کے کھڈے سے نکال لیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے