اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

مسیحی عبادت گاہیں،سکیورٹی انتظامات

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان

گرجا گھروں پر تعینات تمام افسران واہلکارالرٹ رہیں، مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز

پولیس افسران مسیحی عبادت گاہوں کی انتظامیہ سے مسلسل رابطہ میں رہیں۔ اشفاق خان

گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کے سکیورٹی انتظامات کاخود جائزہ لیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

دورانِ عبادت سماجی فاصلے، ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ اشفاق خان

حساس گرجا گھروں پر پولیس کی اضافی نفری سمیت سنائپرز تعینات کئے جائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

ڈولفن سکواڈ، پی آر یو اور تھانوں کی گاڑیاں گرجا گھروں کے اطراف موثر پٹرولنگ کریں۔ اشفاق خان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے