اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

MNAعا مر محمو د کیا نی نےکنٹو نمنٹ بو رڈ دفتر کا دو رہ کیا

گز شہ روز MNAعا مر محمو د کیا نی نےکنٹو نمنٹ بو رڈ دفتر کا دو رہ کیا اور کنٹرو ل رو م کا جا ئز ہ لیا جبکہ بہتر ین ڈیجیٹل سسٹم سے تما م علا قو ں کی ما نٹر ینگ، آلا ئشو ں کو بر وقت ٹھکا نے لگا اور شہریو ں کی شکا یت کے فو ری ازا لہ پر کنٹونمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر اور کنٹو نمنٹ انتظا میہ کی تعر یف کی اور عملہ کے جذبے کو سرا ہا دوسری جا نب پر یذ یڈ نٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ بر یگیڈ ئیر اعجا ز قمر کیا نی نے کینٹ کے مختلف علا قو ں گو المنڈی، صدر، 22نمبر، ٹینچ بھا ٹہ، کا مرا ن ما رکیٹ،ویسٹر یج،مصریا ل روڈ،رینج روڈ، کا دو رہ کیا اور جا نو رو ں کی آلا ئشوں کو بر وقت ٹھکا نے لگا نے پر کنٹو نمنٹ انتظا میہ کے اقدا ما ت کو سہرا یامٹھائی اور انعامات بھی تقسیم کئے اس موقع کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر عمل فا رو ق علی ملک، ایڈ یشنل کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر فیصل منیر وٹو، ڈپٹی کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر فیصل غلا م صا بربسرا، پبلک ہیلتھ آفیسر وارث بھٹی ہمرا ہ تھے دوسری جا نب پر یذ یڈ نٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ بر یگیڈ ئیر اعجا ز قمر کیا نی نے
کنٹو نمنٹ بو رڈ کے تما م انتظا ما ت کو خو ب سہراہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے