منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

چکوال پولیس

محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحی کے موقعہ پر سیرو تفریح کے مقامات اور ڈیمز پر سپیشل ڈیوٹی تعینات

سیکیورٹی آرڈر کا اجراء

سب ڈویژنل پولیس افسران اور SHOs ڈیوٹی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ملازمین کو بریف بھی کریں گے

عوام سے بھی استدعا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے گورنمنٹ کے احکامات کی مکمل پاسداری کریں اور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں

اسکے ساتھ ساتھ ڈیمز پر نہانے سے گریز کریں تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہو

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے