اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

شہربھرسے عیدقربان پر ذبح ہونے والے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کامرحلہ جاری

بھمبرترجمان بلدیہ بھمبر کاکہناہے کہ ایڈمنسٹریٹرچوہدری تصدق حسنین کی خصوصی ہدایات پر شہربھرسے عیدقربان پر ذبح ہونے والے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کامرحلہ جاری ہے,چیف آفیسرحافظ عقیل ,بلدیہ انسپکٹر ظفرضیاء اور دیگر عملے کی کاوشوں سے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف دیاجارہاہے,اس ضمن میں شہریوں سے بھی تعاون کی اپیل ہے,گھر,محلے کو صاف رکھیں.نکاسی آب ,سیوریج لائنز میں آلائشیں نہ پھینکیں.عوام کسی بھی مشکل کی صورت میں بلدیہ دفترنزد پائلٹ ہائی سکول سے رابطہ کرسکتے ہیں.بلدیہ عملہ دن رات اپنے فرائض کے لئے کوشاں ہے.

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے