بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

شہر اقتدار اسلام آباد میں آلائشیں اٹھانے اور صفائی کا کام آج دوسرے روز بھی جاری

شہر اقتدار اسلام آباد میں آلائشیں اٹھانے اور صفائی کا کام آج دوسرے روز بھی جاری،

عید کے پہلے روز شہریوں نے زیادہ تر اجتماعی قربان گاہ میں قربانی کی،

سنیٹیشن کے عملہ نے ساتھ ساتھ آلائشیں اٹھانے کا کام جاری رکھا،

صفائی کے حوالے سے اسلام آباد کو پانچ زون میں تقسیم کیا گیا،

2000 سنیٹیشن کا عملہ صفائی کے کاکام پر تعینات کیا گیا،

100 سے زائد، گاڑیاں، ڈمپر، لوڈر ٹریکٹر، ٹرالی، آلائشیں اٹھانے کے لیے مختص کیے گئے

صفائی کا کام آج دوسرے روز بھی جاری،

صفائی اور آلائشیں اٹھانے کا کام عید کے تینوں دن جاری رہیگا

اجتماعی قربانی گاہ سے آلائشیں اٹھانے کے بعد چونا ڈالنے کا کام جاری ہے،

شہریوں سے بھی التماس ہے آج کی آلائشیں بھی مخصوص جگہ پر پھینکیں تاکہ بروقت اٹھائی جاسکیں، ترجمان ایم سی آئی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے