بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

ڈاکٹر فاروق ستار عیدالاضحی کے موقع پر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ سے ملاقات

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار عیدالاضحی کے موقع پر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ سے ملاقات اور شہید کے بلند درجات کیلئے فاتحہ کر رہے ہیں۔

عید کا پہلا دن ہو یا دوسرا دن میری عید ہمیشہ سادگی کے ساتھ عوام کے درمیان گزرتی ہے۔عید کے موقع پر شہیدوں اور اسیروں کے اہل خانہ کو یاد رکھنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔اس سال کورونا وائرس کے سبب سب کو احتیاط کرنے کی ہدایت دیتا ہوں۔تحریک کے شہداء کے بلند درجات اور اسیروں کی جلد بازیابی کیلئے دعاگو ہوں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے