ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

آئی ایس پی آر بنا کشمیریوں کی آواز

5اگست کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا گانا ریلیز

پہلی مرتبہ ایک کشمیری کسی بھی گانے کا مرکزی کردار۔
۔ گانے کا ٹائیٹل ہے ”جا چھوڑ دے میری وادی“۔گانے کا آغاز ایک کلاک کی آواز سے ہو تا ہے جوپچھلے365دِنوں کی یاد دلاتا ہے جب 5اگست سے کشمیری محاصرے میں ہیں۔ پچھلے365دِنوں میں کشمیریوں کو بد ترین ریاستی دہشت گردی اور لاک ڈاؤن کا سامنا ہے
۔ بھارت بینائی تو چھین سکتا ہے خواب نہیں۔ کشمیریوں کو جَبر کا نشانہ تو بنا سکتا ہے لیکن اُن کے جذبہ آزادی کو مات نہیں دے سکتا۔ کشمیری تنگ آچکا ہے اور منتظر ہے دُنیا کی توجہ کا اوراقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا جس میں اُس کے حقِ خود ارادیت کا وعدہ کیا گیا ہے۔ کشمیریوں کی آزادی کی یہ چیخ بھی دُنیا کے ایوانوں میں پہنچے گی اور ایک دن کشمیری اپنی آزادی کا حق لے کر رہیں گے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے