اتوار 23 ربیع الثانی 1443ﻫ - 28 نومبر 2021

پی ایس ڈیفنس کی حدود میں فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی اور ایک کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

 

پی ایس ڈیفنس کی حدود میں فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی اور ایک کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت کی شناخت مظفرالملک ولد دمساز کے نام سے ہوئی ہے

گرفتار ملزم دو افراد کو زخمی اور ایک شخص کو قتل کر کے فرار ہوگیا تھا

ایس ڈی پی او محمود آباد اور ایس ایچ او اعجاز احمد خان نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ 9ایم ایم پسٹل برآمد کرلیا ہے

65سالہ مظفرالملک افغانی نے فائرنگ کرکے طاہر اور بابر کو زخمی کیا تھا اور سردار نواز کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا

گرفتار ملزم کے خلاف پی ایس ڈیفنس میں اور اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے

پولیس نے ضابطے کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے علیحدہ سے سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمے کا اندراج کرلیا ہے

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے:ایس ایچ او اعجاز احمد خان

پی ایس محمود آباد،ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس،کراچی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے