جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

‏حکومت پنجاب نے لاک ڈاون 5 اگست کی بجائے رات 12 بجے سے ختم،

 

مویشی منڈیوں سے لیے گئے سمارٹ سیمپلز کے نتائج حوصلہ افزاء آنے پر فیصلہ،

▪5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے SOPs کے ساتھ اجتماع کی اجازت ہو گی
▪ ‏تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے
▪ کاروباری مقامات صبح 9 سے شام 7 بجے تک، سوموار تا جمعہ کھلے رہیں گے
▪ میڈیکل سٹور، پنکچر شاپ، آٹا چکی تندور، ▪زرعی ورکشاپس 24گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت
▪ بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹےچلنےکی اجازت
‏▪ گروسری اور کریانہ سٹور صبح 9 سے شام 7 تک، ہفتہ بھر کھلے رہیں گے
▪ چرچ صرف اتوار کو صبح 7 سے شام 5 بجے تک عبادت کے لیےکھلے رہیں گے

نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا، 17 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔ محکمہ صحت پنجاب

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے