پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

‏اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کےکشمیرہائی کانام تبدیل کردیاگیا

اسلام آباد:
وفاقی دارالحکومت کےکشمیرہائی کانام تبدیل کردیاگیا۔ ‏کشمیرہائی وےکانام سرینگرہائی وےرکھ دیاگیاہے۔ ‏سائن بورڈزپربھی سرینگرہائی وےلکھنےکاعمل شروع کردیاگیا۔ ذرائع ‏اسلام آبادکےنقشےمیں بھی کشمیرہائی وےکےبجائےسرینگرہائی وےلکھاجائےگا،سی ڈی اےذرائع۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے