اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

وزیر خارجہ کی وزیر اعظم ہاؤس آزاد کشمیر آمد

معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے وزیر خارجہ کا خیرمقدم کیا ۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ملاقات

مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور 5 اگست یوم استحصال کے لائحہ ء عمل کے حوالے سے تبادلہ ء خیال ۔ پوری پاکستانی قوم، مشکل کی اس گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ بھارت کے مسلسل جبرو استبداد اور دباؤ کے باوجود 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات کو تمام کشمیری مسترد کر چکے ہیں ۔مظلوم اور نہتے کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے ۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے