ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

‏منی لانڈرنگ کیس،شریف فیملی کےسی ایف اوسےمتعلق نیب تحقیقاتی رپورٹ

فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نےمشکوک ٹرانزیکشنزکی رپورٹ نیب کوبھجوائی۔

شہبازشریف اورفیملی کیخلاف 23اکتوبر 2018 کوتحقیقات کاآغازکیا۔

شہبازشریف اورخاندان نےآمدن سےزائد 7 ارب کےاثاثےبنائے۔

شہبازشریف اورخاندان نےآمدن کےجعلی ذرائع بنائے۔

ملزم عثمان کرپشن اورکرپٹ پریکٹسزمیں ملوث ہے۔

سی ایف اونےمنی لانڈرنگ کیلئےسہولت فراہم کی۔

شریف فیملی کےسی ایف اونےمنی لانڈرنگ میں اہم کرداراداکیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے