منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

عید کی 3 تعطیلات میں 8929 ایمرجنسیز میں 9014 لوگوں کو ریسکیو سروس فراہم کی گئ

تعطیلات عید کے دوران 8929 ایمرجنسیز میں 9014 لوگوں کو پنجاب بھر میں بروقت ریسکیو سروس فراہم کی گئ۔

8929 ایمرجنسیز میں 5158 سیریس لوگوں کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا اور 3565 افراد کو موقع پہ فرسٹ ایڈ دی گی۔

پنجاب بھر کی 8929 ایمرجنسیز میں سے 3723 صرف روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ تھے۔

گزشتہ 3 دن میں پنجاب میں3723 ایکسیڈنٹ میں 4258 لوگ زخمی جبکہ 39 افرادکی موت واقع ھوئی۔

سب سے زیادہ روڈ ایکسیڈنٹ صوبائی دارلحکومت لاہور میں رپورٹ ہوئے۔ ڈاکٹر رضوان نصیر

گزشتہ 3 دنوں میں لاہورمیں 581 ایکسیڈنٹ میں 618 لوگ زخمی ہوئے۔

ؒٓگزشتہ 3 دنوں میں 10 افراد الیکٹرک شاک اور 15 افراد ڈراوننگ ایمرجنسیز میں جان بحق ہوئے۔ ڈی جی ریسکیو

فاروق احمد
ترجمان ریسکیو پنجاب

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے