بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

شہر اقتدار اسلام آباد میں آلائشیں اٹھانے اور صفائی کا کام آج تیسرے روز بھی جاری. رہیگا

شہر اقتدار اسلام آباد میں آلائشیں اٹھانے اور صفائی کا کام آج تیسرے روز بھی جاری. رہیگا، ،

صفائی کے حوالے سے اسلام آباد کو پانچ زون میں تقسیم کیا گیا،

2000 سنیٹیشن کا عملہ صفائی اور آلائشیں اٹھانے کے لیے عید کے تینوں دن کام جاری رکھے گا،

100 سے زائد، گاڑیاں، ڈمپر، لوڈر ٹریکٹر، ٹرالی، آلائشیں اٹھانے کے لیے مختص کیے گئے ہیں

عید کے پہلے دو دن میں ایک الاکھ ایک ہزار آلائشیں اٹھائی گئی،

چالیس مختلف مقامات پر اسی گڑھوں میں آلائشوں ڈی انفکٹ کرکے دبایا گیا

عید کے پہلے روز شہریوں نے زیادہ تر اجتماعی قربان گاہ میں قربانی کی،

عید کے دوسرے روز بھی اجتماعی اور انفرادی قربانیوں کا سلسلہ جاری رہا،

عید کے دوسرے روز 27 ہزار آلائشوں کو اٹھایا گیا،

سنیٹیشن کے عملہ نے ساتھ ساتھ آلائشیں اٹھانے کا کام جاری رکھا،

خون اور آلائشوں کو صاف کرنے کے بعد چونا پھینکا گیا تاکہ تعفن نہ پھیلے

قربانی کے تینوں دن شعبہ سنٹیشن اپنا کام جاری رکھے گا

صفائی اور آلائشیں اٹھانے کا کام عید کے تیسرے دن آج بھی جاری رہیگا,

،شہریوں کی سہولت کیلئے ہیلپ لائن 1334یا051۔9213908اور0519211555،051۔9203216یا موبائل نمبر03355001213بھی لانچ کردئے گئے ہیں جہاں پر شہری اپنی شکایات بذریعہ فون کال یا ایس ایم ایس کے درج کرواسکتے ہیں

شہریوں سے بھی التماس ہے آج کی آلائشیں بھی مخصوص جگہ پر پھینکیں تاکہ بروقت اٹھائی جاسکیں،

ترجمان ایم سی آئی سید محسن شیرازی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے