پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

اسرائیل کےدفاعی نظام کیلئے امریکہ کی 50 کروڑڈالر کی امداد

امریکی سینٹ میں اسرائیلی فوج کے میزائل پروگرام میں مدد کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی نقد امداد کی منظوری دی ہے۔

اسرائیلی اخبار’معاریو’ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے اسرائیلی فوج کے میزائل ڈیفنس سسٹم کو مزید اپ گریڈ کرنے کیلئے 500 ملین ڈالر (50کروڑڈالر)کی نقد امداد فراہم کرنے کی منظوری دی ہے منظور کردہ رقم کا ایک بڑا حصہ اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم کےلیے صرف کیا جائےگا اس کے علاوہ امریکااسرائیل کو سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں مدد کے لیے47 اعشاریہ پانچ ملین ڈالرکی اضافی رقم بھی فراہم کرے گا۔

یہ بھی دیکھیں

ْقائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو ایک ماہ مکمل ہونے پر ان کی بیٹی عائشہ حلیم عادل شیخ کا وڈیو پیغام۔ 

ْقائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو ایک ماہ مکمل ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے