اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کی جا نب سے قر با نی کے جا نو رو ں کی آلا ئشیں ٹھکا نے لگا نے کا عمل مکمل

راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کی جا نب سے قر با نی کے جا نو رو ں کی آلا ئشیں ٹھکا نے لگا نے کا عمل مکمل 4000ٹن
جا نو رو ں کے فضلے (آلا ئشیں)ٹھکا نے لگا دی گئی
تفصیلا ت کے مطا بق راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے عید الاضحی کے مو قع پر 730سینٹری ور کر ز 23سینٹری سپر وائررزاور 5سینٹر ی انسپکٹر ز نے اپنے فر ائض سر انجام دیں جبکہ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے کینٹ کے تما م علاقوں کودفتر ہذا کے کنٹر ول روم سے ڈیجیٹل طریقے سے مانیٹر کرنے سے خاطر خواں نتائج برآمد ہوئے۔جسے عوامی النا س کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل ہوئی جس کی بدولت راولپنڈی کینٹ بورڈ کو مجموعی طور پر 830شکایات کا فوری ازالہ کر دیا گیا جبکہ سینی ٹیشن برا نچ کے عملہ نے عید کے تینوں دنو ں جا نفشا نی اور لگن سے کا م کر تے ہو ئے قر با نی کے جا نو رو ں کے فضلے (آلا ئشیں)ٹھکا نے لگا نے کا عمل مکمل کیا اس سلسلہ میں کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر راولپنڈی محمد عمر فاروق علی ملک نے کینٹ کے تما م علا قو ں کا دو رہ کیا جبکہ کینٹ کے
تما م علا قو ں سے آلا ئشو ں کو ٹھکانے لگانے پر کنٹونمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر نے اطمینان کا اظہا رکیا اور عملہ کی کا رکر دگی کو سراہا راولپنڈی کینٹ کی جا نب سے عید کے تینو ں دنو ں میں 4000ٹن آلا ئشیں ٹھکا نے لگا دی گئی ہے جن کو
ٹر نچینگ گرا ؤ نڈد چکر ی رو ڈ میں دفن کر کے مٹی کی تہہ لگا دی گئی ہے اجتما عی قر با ن گا ہو ں سے تما م تر آلا ئشوں کو
ٹھکا نے لگا دیا گیا ہے جبکہ کینٹ کے تما م علا قو ں میں ٹرا نسفر اسٹیشن کوفنا ئل سے دھو کر اور ربش پوا ئنٹس پر چونا لگا کے مکمل طو ر پر کلئیر کر دیا گیا ہے اور تما م اجتما عی قر با ن گا ہو ں اور ربش پوا ئنٹس پر سپرے بھی کر دیا گیا ہے ایڈ یشنل کنٹونمنٹ ایگزیکٹیو آفیسر فیصل منیر وٹو،ڈپٹی سی ای او غلام صابر بسرا اور پبلک ہیلتھ آفیسر وارث بھٹی نے
کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر کی زیر نگرانی عید کے تمام تر کاموں کی خود نگرانی کی اور رپورٹ کنٹونمنٹ
ایگزیکٹیو آفیسرکو پیش کر دی گئی اس عمل کو عوا می حلقوں اور منتخب نما ئندو ں کی جا نب سے خو ب سرا ہا گیا

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے