منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ورلڈ کشمیر فورم کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت،مسلسل ایک سال سے کرفیو کے نفاذ اور کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات کی مذمت

پاکستانی عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھیں گے۔مودی سرکار اپنے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کو دبا نہیں سکتی۔ بھارت کو کشمیریوں کو ہر حال میں ان کا حق خود ارادیت دینا ہوگا۔ عالمی برادری کشمیر میں جاری بھارتی مظالم رکوائے ۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں مسئلہ کشمیر کو ہر عالمی فورم پر اُٹھائیں گے۔گورنر سندھ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے