اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کامشترکہ اعلامیہ

کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی کال پرتعلیمی حقوق کیلئےملک گیرپرامن احتجاجی پریس کانفرنسزاور مظاہرے

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کامشترکہ اعلامیہ

7.5کروڑ پاکستانی بچوں کےآئینی تعلیمی حقوق کی خاطرصدرکاشف مرزاکی زیر قیادتمرکزیقائدین ملک ابرار حسین،شاہد نور،ملک خالد محمود، حنیف انجم،حسنین عباس،صادق صدیقی،مزمل صدیقی،عمران یوسف، میاں شبیر ہاشمی،وسیم عابد،عمران احمد،ڈاکٹر شکیل،امتیاز شوکت اور 300 سے زائدرجسٹرڈپرائیویٹ سکولزایسوسی ایشنز، مدارس، پیف، پیما،فنی تعلیمی اداروں واکیڈمیز کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق:

حکومت15اگست سےملک بھرسکولزکھولنےکااعلان کرے،بصورت دیگرتعلیمی ادارےخود کھولنےکااعلان۔کاشف مرزا

سکولز کھولنےوالےاداروں کوقانونی تحفظ دینے کے لیےلیگل سیل کاقیام۔رکاوٹوں کی صورت میں لانگ مارچ کا اعلان۔کاشف مرزا

1-چیف جسٹس پاکستان،آرمی چیف،وزیر اعظم،وزرااعلی، گورنرز، سے اپیل کہ15اگست سے SOPsکےتحت دیگر شعبہ جات کی طرح باقاعدہ طورسکولز کھولےجائیں:کاشف مرزا

2-گیلپ سروےمطابق74%والدین کا سکولز کھولنےکامطالبہ، WHOکی36لاکھ بچوں میں سےصرف ایک کےمتاثر ہونےکے خدشہ بارے مثبت ایڈوائزری،مدارس کے ملک بھر کامیاب تجربہ کی روشنی میں حکومت سکولز15اگست سے کھولنے کی توثیق کرے ۔کاشف مرزا

7.5کروڑ پاکستانی بچےاپنےآئینی حق سےمحروم،50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے۔25-Aریاست کا آئینی فریضہ ہے:کاشف مرزا

3-سکولز،پیف،پیما،دیگرتعلیمی اداروںواکیڈمیزکا معاشی قتل کیا جارہا ہے۔بندش سے50%ادارے مکمل بند،10لاکھبے روزگار ہوجائینگے ۔کاشف مرزا

4- حکومت جان بوجھ کر شعبہ تعلیم کو تباہ کر رہی ہے،چائلڈلیبر رجحان میں خطرناک اضافہ ہواہے۔کاشف مرزا

5-امیروں کی اولاد کیلیےگھر میں ٹیوٹر اورعام انسان کا بچہ تعلیم سے محروم کیوں؟آن لائن تعلیم اورتعلیم گھر ٹی وی اک فلاپ ڈرامہ!

6-کرونا سے شدیدمتاثرممالک میں تعلیمی ادارے کھلےہیں،چین کے صوبےووہان،برازیل،سپین،انگلینڈ،انڈیا، ایران، بنگلہ دیش، سری لنکا سمیت امریکہ، روس، ڈنمارک،فرانس،سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ،جرمنی،جاپان، کوریا، سعودی عرب،اسرائیل، ہانگ کانگ وغیرہ شامل ہیں،تو پاکستانی بچےتعلیم سے محروم کیوں؟ کاشف مرزا

7- سکولز کی ٹائمنگ صبح 7 تا10اور2شفٹ میں،فیز وائز سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کے کلاسز جاری رکھی جا سکتی ہیں:کاشف مرزا

8-ٹیچرزتنخواہیں اور90فیصد اسکولزعمارتیں کے کرائےفکسُ ہیں۔وزیراعظم ٹیچرز کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج‘‘کااعلان کریں: کاشف مرزا

8- بورڈ امتحانات منسوخ کرنے پر45لاکھ طلباسےوصول شدہ25 ارب روپے واپس کریں :کاشف مرزا

9-حکومت سندھ اورپنجاب کا فیس میں 20٪ کمی کاآرڈیننس آئین کےآرٹیکل 18,8،5,4,3, 25(1)،37اور38 سےمتصادم ،امتیازی وغیر قانونی ہے:کاشف مرزا

9۔ انسانیت کے جذبہ اور ملک بھرکے مستحق طلبا کے لیے کرونا ایجوکیشنل ریلیف فنڈقائم کیا،وزیر اعظم پاکستان و وزراءاعلی کوملک بھر کے2لاکھ پرائیویٹ سکولزآئسولیشن سینٹرز اور قرنطینہ سنٹرزاور 15 لاکھ ٹیچرز بطوروالیئنٹیرز پیشکش بھی کی گئی:کاشف مرزا

10-خودکشی کرنے والےٹیچرزاوردیگرکی موت اور پنجاب بھر کی تعلیمی بدانتظامی کےذمےداروزیر تعلیم پنجاب مراد راس سمیت دیگر تعلیم دشمن وزراتعلیم کوفوری بر طرف کیا جائے:کاشف مرزا

11-بینکردہ100 کتب کے معاملےپرصدر کاشف مرزا نے کہاکہ قومی واسلامی نظریات کے خلاف اگر کوئی بات ہو گی تو ہم اسکی بھرپورمخالفت کریںگےاور حکومت کاساتھ دیںگے،پبلشرزاور زمے دار افسران کو بلیک لسٹ کیاجائےاور انکے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔کاشف مرزا

12-اگر بین کردہ کتب میں مواد دو قومی نظریہ سے متصادم ہے تو پورے ملک میں یہ کتابیں کیوں پڑھائی جارہی ہیں؟دیگر صوبوں میں ان کتب پر پابندی کیوں نہیں لگی؟معاملےپراعلی سطحی عدالتی کمشن کے تحت تحقیقات کامطالبہ کیا۔کاشف مرزا

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے