پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ

ریئرایڈمرل محمد سلیم نے 1991 میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

ریئرایڈمرل محمد سلیم پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

ریئرایڈمرل محمد سلیم پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے