پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

کراچی :سونا کی قیمت پاکستان میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر 2011 میں 1933 ڈالر فی اونس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی سونے کی فی تولہ قیمت 4750 روپے اضافہ کے بعد 128750 روپے ہوگئ

کراچی:10 گرام سونے کی قیمت 4072 روپے اضافہ کے بعد 110382 روپے ہوگئ

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونا 64 ڈالر اضافہ کے بعد 2038 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے