پاکستان میں آج یوم استحصال منانے کا مقصد بھارت کی 5 آگست 2019ء کے اس اقدام کی مذمت کرنا ہے جسکی وجہ سے کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کو نقصان پہنچا۔
عون عباس بپی، ایم ڈی پاکستان بیت المال
حکومت پاکستان نے نیا نقشہ جاری کرکے کشمیر کے متنازعہ حیثیت کو اقوام عالم کے سامنے بحال کر دیا ہے۔ حکومت وقت کی بہترین سفارتی کاری، خطے میں پائیدار امن پر مبنی دور اندیش اور مثبت پالیسی نے بھارت کو خطے پر تنہا کردیا ہے۔
پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کی حمایت کرتا ہے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے عین مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔ عون عباس
ایم ڈی پاکستان بیت المال