اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

کراچی:گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکا

مسجد کے سامنے جماعت اسلامی کی ریلی گزررہی تھی،ترجمان

کراچی:دھماکے کے بعد پولیس اوررینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ رینجرز نے ریلی کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔
ریلی کشمیریوں کی حمایت میں نکالی جارہی تھی۔

ہلاکتوں کا خدشہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل سوار ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوئے۔ ریلی کے مخالف سمت کے روڈ پر موٹر سائیکل میں کوئی ہلکا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں کا خدشہ۔ خمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔ دو افراد شدید زخمی ہیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار کوئی چیز پھیک کر بھاگے ہیں
حملہ مین ٹرک کے قریب ہوا ہے ترجمان جماعت اسلامی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے