منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں چین کے سفیر عزت مآب یاؤ جِنگ کی ملاقات

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں چین کے سفیر عزت مآب یاؤ جِنگ کی ملاقات

سی پیک فریم ورک کے تحت پاکستان کا تاریخ ساز ریل منصوبہ ایم ایل ون منظور ہونے پر مبارکباد

ایم ایل ون ریل منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزیدمضبوط کرے گا۔ چینی سفیر

ایم ایل ون منصوبہ پاکستان میں جدید ریلوے کی طرف پہلا قدم ہے۔پاکستان کو معاشی ترقی دے گا۔ شیخ رشید احمد

ایم ایل ون منصوبہ موجودہ حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام ہے۔شیخ رشید احمد

ایم ون پر 6.8 ارب امریکی ڈالر لاگت آئیگی۔ کراچی سے پشاور 1872 کلومیٹر تیز رفتار کا نیا ٹریک تعمیر ہوگا۔شیخ رشید احمد

منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو بلواسطہ اور بلا واسطہ روزگار کے مواقع فراہم ہونگے۔ شیخ رشید احمد

ایم ایل ون منصوبہ پاکستان عوام کے لئے ایک عظیم منصوبہ ہے- پاکستان مین سفری انقلاب لائے گا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ

چینی سفیر کا کرونا بیماری پر جلد قابو پانے پر حکومت پاکستان اور ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کی تعریف

ملاقات میں چئیرمین ریلوے حبیب الرحمن گیلانی بھی موجود تھے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے