اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

کراچی میں موسلادھار بارش کے دوران خطرناک حادثہ، سائن بورڈ شہری پر آگرا۔

عوامی نماندوں اور اداروں کا غیر معمولی صورتحال میں کردار اہم ہے ۔ کچھ نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے کے باعث ہمارے عملے کو بجلی بحالی میں مشکلات درپیش آرہی ہیں۔ بعض مقامات پر پانی کھڑا ہونے کے باعث یکسر بجلی بحال کر دینا جانی نقصان کا باعث ہوسکتا ہے۔ – انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سیفٹی کلیرنس ملتے ہی متعلقہ علاقوں میں بجلی بحال کی جارہی ہے۔

متعلقہ اداروں سے نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کی اپیل کرتے ہیں۔ برقی آلات، اندرونی وائرنگ کا غیر محفوظ استعمال اور کنڈے حادثات کا سبب بنتے ہیں ۔لانڈھی، کورنگی اور گلستان جوھَر میں احاطوں کے اندر کرنٹ لگنے سے افسوسناک اموات رپورٹ ہوئیں ہیں ۔ ترجمان کے الیکٹرک

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے