پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ پنجاب کے تعلیمی نظام میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔

اجلاس میں وفاقی وزراء شفقت محمود ، سینیٹر شبلی فراز، حماد اظہر، مشیر مرزا شہزاد اکبر، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزداد، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس، وزیر خزانہ مخدوم حاشم جواں بخت، وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، چیف سیکریٹری پنجاب اور سینئیر افسران کی شرکت۔

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اجلاس کو صوبہ پنجاب کے تعلیمی نظام میں اصلاحات اور نئے منصوبوں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوے کہا کے تعلیم ہی کے ذریعے اصل ترقی ممکن ہے۔

وزیر اعظم نےصوبہ پنجاب کی طرف سے اساتذہ کی ٹریننگ، یکساں نظام تعلیم کے لیے اقدامات اور متعلقہ قانونی اصلاحات کو سراہا۔

وزیر اعظم نے سکولوں میں سہولیات مہیا کرنے کی خاص تاکید کی۔

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کے یکساں نظام تعلیم سے ہی معاشرے میں امتیازی سلوک کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے