پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کورنا کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں تو امتحان کیسا؟

طلباء کا تیاری کرنا ناممکن ہے کیونکہ تمام کوچنگ سنٹرز, لائبریریز اور اکیڈمیز سب بند ہیں۔

دوسرے شہروں سے آ کر امتحان دینے والے طلباء کو رہائش کے مسائل الگ ہیں کیونکہ تمام ہاسٹلز بھی بند ہیں۔
درخواست گزاروں نے ایڈووکیٹ میاں آصف کی وساطت سے درخواست کی کہ امتحانات پی پی ایس سی کے شیڈول کے مطابق دسمبر میں ہی لئے جائیں۔

مزید یہ کہ ہر سال پی پی ایس سی امتحان دسمبر میں لیتا ھے تو اس بار وقت سے پہلے کیوں؟

درخواست کی سماعت پیر کی صبح جسٹس جواد الحسن کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے