بنکنگ عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے چچا زاد بھائیوں کو دوبارہ طلب کرلیا۔
بنکنگ عدالت کے جج منیر احمد جوئیہ نے مختلف بنکوں کی درخواستوں پر سماعت کی۔
عدالت کا آئندہ سماعت پر نواز شریف کے پانچ کزنز کو پیش ہونے کا حکم۔
نواز شریف کے کزنز میں میاں طارق شفیع ،جاوید شفیع ،سمیت پایچ کزنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔
اتفاق اور کشمیر ملز کے لیے 7 سو ملین قرضہ لیا گیا , درخواست گزار بنک۔
نواز شریف کے کزن قرضہ واپس نہیں کررہے۔درخواست گزار۔
عدالت قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا حکم دے۔ استدعا