منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج اور عدیل احمد کا خیبر پختونخواہ کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کے ہمراہ بی آر ٹی پشاور میں سفر

مراد علی شاہ پشاور آ کر کچھ سیکھیں اور سندھ میں بھی کوئی منصوبہ بنائیں۔ ارسلان تاج

بلاول زرداری کو بی آر ٹی پشاور میں سفر کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ صوبائی وزیر شاہ محمد

بلاول زرداری بی آر ٹی پشاور آکر دیکھیں اور کچھ شرم کریں۔ عدیل احمد رکن سندھ اسمبلی

پی ٹی آئی کی حکومت نے پشاور کو تبدیل کر دیا: ارسلان تاج

پی پی پی نے شہری سندھ میں ترقی کرنے کے بجائے موئن جو درو بنا دیا: ارسلان تاج

بی آر ٹی پشاور منصوبہ مکمل ہو چکا جلد افتتاح ہوگا۔ صوبائی وزیر شاہ محمد

پی ٹی آئی کی قیادت نے جس طرح پشاور کو بدلہ ہے بلاول زرداری لاڑکانہ اور سندھ کو بدلیں۔ عدیل احمد

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے