ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

‏ نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا

8 ماہ کیلئےبجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کیاگیا

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ 5 ماہ،کمی 3 ماہ کیلئےکی گئی،نوٹیفکیشن

‏بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل ماہانہ اورسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا

جنوری، فروری، مارچ کیلئے 2 روپے 42 پیسےفی یونٹ اضافہ،نوٹیفکیشن

مئی کیلئےبجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 25 پیسےفی یونٹ کمی،نوٹیفکیشن

‏بجلی کی قیمتوں میں کمی اوراضافےکااطلاق رواں ماہ بلوں پرہوگا،نوٹیفکیشن

بجلی کی قیمتوں میں اضافےکااطلاق لائف لائن صارفین کےعلاوہ سب پرہوگا

300 یونٹ والےصارفین ریلیف سےمحروم رہیں گے،نوٹیفکیشن

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے