پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد

چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات

9 اگست کو منائے جانے والے ٹائیگرز فورس ڈے اور ملک گیر شجرکاری کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں 9 اگست کے حوالے سے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں، معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان

وزیراعظم کی کال پر لبیک کہتے ہوئے لاکھوں نوجوان رضاکارانہ طور پر میدان میں موجود ہیں، عثمان ڈار

ٹائیگرز فورس کے رضاکار کل تاریخی شجرکاری کریں گے، عثمان ڈار

نوجوان قوم کا حقیقی سرمایہ اور روشن مستقبل کی نوید ہیں، چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف

نوجوانوں کی فلاح اور ماحولیات کا تحفظ پاکستان تحریک انصاف کے انقلابی ایجنڈے کے بنیادی اجزاء ہیں، چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف

توانائی اور صلاحیتوں سے بھرپور یہ نوجوان ملک و ملت کی اٹھان کا وسیلہ بنیں گے، سیف اللہ خان نیازی

ماحولیاتی تغیرات کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کیلئے اشجار و جنگلات کی افزائش وقت کا اہم تقاضا ہے، سیف اللہ خان نیازی

قومی خدمت کے جذبے سے سرشار یہ نوجوان ملک بھر میں درخت لگا کر آئندہ نسلوں کو تحفظ اور سلامتی کا پیغام دیں گے، سیف اللہ خان نیازی

تحریک انصاف فراہمی تعلیم سے انتظامِ روزگار تک کے ہر مرحلے پر اپنے نوجوانوں کیساتھ ہیں، سیف اللہ خان نیازی

اپنے نوجوانوں کی فلاح و ترقی کیلئے مزید توانائیاں صرف کریں گے، سیف اللہ خان نیازی

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے