ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

حافظ عاکف سعید صاحب نے علالت کے باعث امارت سے دست برداری

حافظ عاکف سعید صاحب نے علالت کے باعث امارت سے دست برداری اور نئے امیر تنظیم اسلامی کے تقرر کے لیے تنظیم کی شوریٰ کا خصوصی اجلاس 8 اگست2020 کو طلب فرمایا۔
اجلاس میں اراکین شوریٰ کی واضح اکثریت نے شجاع الدین شیخ صاحب کے حق میں رائے دی اور وہ تنظیم اسلامی پاکستان کے نئے امیر ہیں۔
اس سلسلے میں باقاعدہ سرکلر بھی جاری کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے