منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 634 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 121 تک جا پہنچی۔
ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 17 ہزار 791 یے۔ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 60 ہزار 248 ہو گئی۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 اموات ہوئیں ۔ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 6082 ہو گئی۔

سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 549 ہو گئی۔دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 94 ہزار 360 رپورٹ۔
کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 34635 ، بلوچستان میں تعداد 11884 ہو گئی۔اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15241 , آزاد جموں و کشمیر 2134 , گلگت میں 2321 ہو گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 390 ٹیسٹ کیے گئے۔

ملک بھر میں اب تک 21 لاکھ 27 ہزار 089 ٹیسٹ ہو چکے۔‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 153 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں۔اسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے۔ملک بھر میں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں۔ وقت 1 ہزار 334 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے