بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ حکومت سندھ کا تمام کاروبار 10اگست سے کھولنے کا فیصلہ؛ ذرائع

شادی ہالز اور اسکولز بدستور بند رہیں گے ؛ذرائع
تمام کاروباری سرگرمیاں ایس او پی کےتحت بحال کی جائیں گی
آج رات محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری کئے جانے کا امکان

کاروباری سرگرمیوں کو رات 9بجے تک کام کرنے کی اجازت ہوگی
ریسٹورنٹ کےبند کرنےکاوقت رات 10بجے ہوگا،ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

 

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے