ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

یورو 5 کا پہلا آئل ٹینکر پاکستان پہنچ گیا ھے

بتایا جاتا ہے کی یورو 5 پوری دنیا خاص طور پر ترقی یافتہ ممالک استعمال کیا جاتا ہے
یورو ،1 2 3 4اور 5 تیل کی کوالٹی کو پرکھنے کے سٹیجز کو کہتے ہیں
اس وقت پاکستان میں جو پٹرول استعمال ہورہا ھے وہ یورو 2 ھے جبکہ دنیا یورو 5 آئل استمعال کر رہی ہے
یاد رہے کہ پاکستان میں استعمال ھونے والا یورو 2 آئل 1992 میں دنیا استعمال کرتی تھی مگر پھر وہ اچھی کوالٹی کو اپناتے گئے اور یورو 2 سے 3 پر اور پھر 4 سے 5 تک پہنچ گئے۔پاکستان میں آئل مافیا اور سابقہ کرپٹ حکومتوں کی ملی بھگت سے عوام کو وہی خراب اور تھرڈ کلاس یورو 2 آئل بیچا جا رہا تھا حکومت نے بڑا قدم اٹھا کر عوام کو بہترین اور جدید ریفائنریز سے صاف کیا ھوا آئل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ھے
یورو 5 کی خصوصیات میں فیول کنزمشناچھا ھوگا جو گاڑی ایک لیٹر یورو 2 پٹرول میں 12 کیلومیٹر ایورج دیتی ھے تو یہ 14 کیلومیٹر اور اس سے بھی زیادہ دے سکتی ہے اس کے استعمال سے گاڑیوں کا انجن خراب نہیں ھوگا اہم بات یہ ھے کہ اس سے ماحول میں پلوشن کم ھوگا ھماری گاڑیوں کے سائلینسر سے جو زہریلہ دھواں نکلتا ھے وہ انتہائی کم ھوگا آور ماحول میں سانس اور دوسری بیماریوں کی کمی ھوگی ۔یہ ماحول دوست ھے
اور اس کی قیمت بھی وہی ھے جو پاکستان میں تھرڈ کلاس یورو2 ائل کا ھے۔آئل مافیا نے بہت کوشش کی یورو 5 پاکستان میں نہ آئے مگر پاکستانی حکومت نے ان کے تمام دباو کو مسترد کرکے PSO کے زریعے زریعے آئل ٹینکر(سمندری جہاز ) پاکستان پہنچ گیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے