جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان/ الرٹ جاری

کوئٹہ آئندہ تین دن کے دوران بلوچستان کے 7اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

ضلع قلات، خضدار، نصیرآباد، لسبیلہ، جعفر آباد، صحبت پور اور جھل مگسی میںتمام تر حفاظتی اقدامات کرلیئے ہیں، عمران زرکون

کسی بھی آفت سے نمٹنے کےلئے ڈویژنل عملے کو امدادی اشیاءروانہ کردیئے گئے ہیں، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے

ماہی گیروں کو گہرے سمندر،برساتی نالوں ، سیاحتی مقامات اورنہروں کے قریب شہریوں کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے، عمران زرکون

تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز رابطے میں ہیں کسی بھی ناگہانی آفت سے نمٹنے کےلئے پی ڈی ایم اے کا عملہ تیار ہے، عمران زرکون

بارشوں سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے, ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون

گہرے سمندر ، ندیوں اور ڈیموں کے قریب عوامی پکنک کے مقامات بند کردیئے جائیں, ڈپٹی کمشنر کو ہدایت

رواں سال ملک بھر میں مون سون کی بارشیں 10فیصد زیادہ متوقع ہیں، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے