اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

زلفی بخاری کی یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی کوششیں

معروف کاروباری شخصیت اور خلیج ٹائمز کے مالک سہیل گلداری کا بڑا اقدام

200 پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مفت ائیر ٹکٹس کا انتظام کر دیا

200 پاکستانی کل پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آباد اور ملتان پہنچیں گے

سہیل گلداری نے زلفی بخاری سے ملاقات کے دوران انتظامات کا وعدہ کیا تھا

دونوں کے درمیان اہم ملاقات 25 جولائی کو خلیج ٹائمز کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی تھی

سہیل گلداری نے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا تھا

مفت ائیر ٹکٹس ملنے پر پاکستانی محنت کش خوش, زلفی بخاری اور سہیل گلداری سے اظہار تشکر

سہیل گلداری یو اے ای کی معروف کاروباری شخصیت اور خلیج ٹائمز کے مالک ہیں

دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کا بھی سہیل گلداری سے اظہار تشکر

معاون خصوصی زلفی بخاری کی جانب سے بھی شکریہ کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے