گلوکار بلال سعید نے معافی مانگ لی اور ویڈیو میں سے مسجد وزیر خان کے سین شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا
مسلمان ہوں اور کبھی مسجد کی بے حرمتی کا سوچ بھی نہیں سکتا حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ مسجد میں میوزک نہیں چلایا ۔
جو بھی غلط فہمی ہوئی اس پر سب سے میوزکمانگتا ہوں اور مسجد والے سینز نکال دوں گا ۔
اپنا گانا تیارکیا جس میں نکاح کے سین شامل کئے لیکن غلط فہمی کی وجہ سے ایشو بن گیا ۔
مسلمان ہوں اور الحمد للہ مسلمان ہونے کی حیثیت سے پوری قوم سےمعافی مانگتا ہوں ۔۔۔بلال سعید