بزدل و شکست خوردہ عناصر تشدد کے ذریعے اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستانی عوام دہشتگردوں، ان کے سہولتکاروں اور ان کے ماسٹرز کے خلاف ایک پیج پر ہیں: بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کا واضح موقف ہے، خطے میں ترقی فقط امن اور باہمی تعاون و اشتراک سے منسلک ہے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی چیئرمین نے دہماکے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا، زخمیوں کے بھتر علاج معالجے کا مطالبہ