منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

میئر کراچی کی سپریم کورٹ کراچی میں پیشی کے بعد گفتگو

‏صرف نالوں کی صفائی کیلئے پورا پاکستان آگیا ہےمیئر کراچی

‏اختیارات کا بہانہ بناکر دونوں حکومتوں نے کراچی کاستیاناس کردیا

‏کراچی کے لوگ جو ٹیکس دیتے ہیں وہ کہاں جاتاہےمیئر کراچی

‏کوئی بھی میئر کراچی کا حال درست نہیں کرسکتا،

‏آج تجاوزات کے حوالے سے مجھے بلایاگیاتھا،

کراچی کا 10فیصدکنٹرول کے ایم سی کے پاس ہے،

‏جو جو کام ہوئے ان کی رپورٹس جمع کرائی گئی ہیں،میئرکراچی وسیم اختر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے