بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

سعودی ولی عہد کو  امریکی عدالت نے طلب کرلیا

امریکی ریاست کولمبیا کی ضلعی عدالت نے سعد الجبری کی جانب سے مقدمہ دائر کرنے کے ایک روز بعد سعودی ولی عہد محمد سلمان کو طلبی کا نوٹس جاری کیا۔ سعد الجبری نے سعودی ولی عہد پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اپنے قاتل سکواڈ کو کینیڈا بھیج کر اسے قتل کرانے کی کوشش کی۔

ہزادہ محمد بن سلمان کے علاوہ 12 افراد کو شامل کیا گیا ہے میں کہا گیا ہے کہ ”اگر محمد بن سلمان جواب دینے میں ناکام رہے تو ، ان کے خلاف فیصلہ کیا جائے گا مقدمے میں مزید کہا گیا کہ محمد بن سلمان نے سعد الجبری کے دو بچوں کو حراست میں لینے کے احکامات دیے، جو مارچ کے وسط میں ریاض میں اپنے گھر سے لاپتہ ہوگئے سعد الجبری، جو کینیڈا میں پولیس اور نجی سیکیورٹی گارڈز کی سخت سیکیورٹی کے حصار میں مقیم ہیں قدمے میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے امریکی انٹیلی جنس سے قریبی تعلقاتہیں

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے