جمعرات 26 ذوالحجہ 1442ﻫ - 5 اگست 2021

مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی پر کارکنان اور پولیس میں جھڑپ جاری ہے۔

نیب آفس مریم نواز کی پیشی پر آمد لاہور پولیس کی جانب سے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیئے شیلنگ ۔ لاہور پولیس نے پتھروں سے بھرے کالے ڈبل کیبن ڈالے کو بھی اپنی تحویل میں لے لیا پولیس کا کہنا ہے پتھر ہنگامہ آرائی کے لیئے استمال کیئے جانے تھے۔ لیگی کارکنوں کی طرف سے میڈیا اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ کارکنان کو منتشر کرنے کے لیئے واٹر کنین طلب
ڈبل کیبن کالے ڈالے نمبری ایل ای 3378 جو کہ سکیورٹی پر مامور تھی اس میں 10 شاپروں میں پتھر رکھے گئے تھے۔
کارکنان ٹھوکر نیاز بیگ کی طرف آگئے اور روڈ بلاک کر کے ٹائر جلا دیئے۔ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے نیب نے مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی گئی۔ مریم نواز نیب کے گیٹ سے پہلے لگے بیریئر سے واپس چلی گیئں۔

میری سکیورٹی پر مامور بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ پولیس نے توڑا مریم نواز کا الزام

مریم نواز کو دوبارہ طلبی کے حوالے سے بھی غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے