شریف خاندان ملکی اداروں کو کبھی خاطر میں نہیں لایا, حافظ ممتاز احمد
مریم صفدر نیب کو جواب دینے کی بجائے غنـڈہ گردی پر اتر آئیں, حافظ ممتاز احمد
مریم صفدر افرا تفری کا تہیہ کرکے نیب دفتر آئیں, حافظ ممتاز احمد
مریم صفدر گاڑی میں پتھر بھر کے لائیں, حافظ ممتاز احمد
شریف خاندان کی سیاست غنڈہ گردی سے شروع ہوکر غنڈہ گردی پر ختم ہوتی ہے, حافظ ممتاز احمد
میڈیا نے مریم صفدر کی بدمعاشی پکڑ لی, حافظ ممتاز احمد
جو بھی آج کی غنڈہ گردی میں ملوث ہوا اسکو ضرور سزا ملے گی, حافظ ممتاز احمد,صوبائی وزیر ایکسائز,ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب