اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

آج نون لیگ نے سپریم کورٹ پر حملے کی تاریخ دہرا دی ،سینٹر فیصل جاوید

انہیں جب جب جواب کے لئے بلایا جاتا ہے یہ اداروں پر حملہ کرتے ہیں، سینٹر فیصل جاوید

عام آدمی کے لیے الگ قانون اور انکے لیے الگ قانون نہیں ہو سکتا، سینٹر فیصل جاوید

سوالات کے جوابات دینے کے بجائے اداروں پر حملے کرنا ان کا پرانا وطیرہ ہے، سینٹر فیصل جاوید

لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں کہ جھوٹے بیانات سے لے کر پتھراؤ تک کا سفر سب کے سامنے ہے ، سینٹر فیصل جاوید

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے