منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی

مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) کے کارکنان نے11۔اگست2020 کو ان کی نیب میں پیشی کے موقع پر سوچی سمجھی سکیم کے تحت ہنگامہ آرائی کی۔متن

جاتی عمرہ سے لائے ہوئے پتھروں سے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔متن

لیگی کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔ متن

مریم نواز نے دانستہ صورتحال کو کشیدہ سے کشیدہ کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔متن

پنجاب پولیس نے کشیدہ صورتحال پر بااحسن و خوبی کنٹرول کیا۔متن

صوبائی اسمبلی پنجاب کا ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ نیب کے دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام شرپسند عناصر کو قرارواقعی سزا دینے کے لئے بھرپور قانونی کارروائی کی جائے۔مطالبہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے