جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

گلشن حدید کے تین بچوں اور عورت کی میت کی تدفین سے اسٹیل مل انتظامیہ کا انکار

اندھیر نگری چوپٹ راج ، اسٹیل مل انتظامیہ قبروں پر بھی کھیلنے لگی۔

جب SOP تبدیل نہیں ہوئی تو مردوں کو دفنانے سے انکار کیوں ؟

۔SOP میں واضح طور پر درج ھے کہ گلشن حدید فیز ون اور فیز ٹو کی میتیں بھی اسٹیل ٹاون قبرستان میں دفنائی جاسکتی ہیں۔

۔SOP کے تحت گلشن حدید فیز ون اور فیز ٹو کی میتوں کو پرائیوٹ اسٹیٹس کے تحت فی میت 4 ہزار لیکر دفنایا جائے گا۔

اسٹیل مل انتظامیہ اپنی ہی SOP کی وائلیشن میں مصروف، میتوں کی توہین اور انسانی جزبات و احساسات سے کھیلا جارہا ھے۔

نئے CEO متعلقہ ذمہ داران کیخلاف فوری کاروائی کریں۔اسٹیل ٹاٶن کا قبرستان گلشن حدید کے میتوں کیلئے نوگو ایریا بن گیا

ملک جاوید نامی ذمہ دار کو اسٹیل مل SOP پڑھانے کی ضرورت ھے، نااہلوں کو ذمہ دار بنارکھا ھے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے