پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشل نے ملاقات کی ہے۔ ان کی یہ الوداعی ملاقات تھی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
ہم نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں افغانستان کے سفیر نے مفاہمتی عمل کی حمایت پر پاک فوج کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشل نے جی ایچ کیو کے دورے میں الوداعی ملاقات کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے