منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

انڈیا میں حضرت محمّد ﷺ سے متعلق توہین آمیز پوسٹ پر ہنگامے

انڈیا کے آئی ٹی حب بنگلورو میں فیس بک پرحضرت محمدﷺ سے متعلق توہین آمیزپوسٹ کے بعد ہنگامے برپا ہوگئے اور پولیس اور ہزاروں مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں. ہلاکتوں کی تعداد4 ہوگئی 100سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ‘60پولیس اہلکار زخمی ہیں.

یہ بھی دیکھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 6 مارچ کو پارلیمنٹ کے احاطے میں ممبران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے